مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہےکہ امریکی سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن کے عہدیداروں نے 2022 کے ابتدائی اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 2021 میں خودکشیوں میں مجموعی طور پر 5 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا تھا اور 2022 میں یہ شرح 2.6 فیصد مزید بڑھ گئی ہے۔
مجموعی طور پر گزشتہ سال 49,449 امریکیوں نے خودکشی میں اپنی جانیں گنوائیں جو کہ 2021 میں 48,183 اموات سے زیادہ ہیں۔
آپ کا تبصرہ